امیرمحمد اکرم اعوان صاحب حفظہ اللہ تنظیم الاخوان کے امیر اور سلسلہ نقشبندیہ اوسیہ کے شیخ ہیں،آپ حضرت اللہ یار خان رحمہ اللہ تعالی کے خلیفہ ہیں۔آپ نے قران پاک کا ترجمعہ اکرم اتراجم کے نام سے اورتفسریں قران اسرارتنزیل،اکرام اتفاسیر،رب دیاں گلاں(پنجابی) کے علاوہ کئی ایک کتابوں کے مصنف ہیں۔
علان فنا فی الرسولﷺ
حضرت اللہ یار خان رحمہ اللہ تعالی شیخ الحدیث علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ تعالی اور مفتی کفیات اللہ شاہ رحمہ اللہ تعالی کے شاگردوں میں سے ہیں،آپ کی رد شعیت،تصوف اور حیات النبی پر نایاب کتب ہیں۔دارلعرفان منارہ ضلع چکوال(پاکستان) سلسلہ علیہ اورتنظیم الخوان کا مرکز ہے۔ مزید۔۔۔۔
http://www.naqshbandiaowaisiah.com
www.zikr-e-ilahi.com
www.ghazwatulhind.com
www.ghazwa-e-hind.com
خصوصی درخوست : ۔ اس کتابچہ کا مطالعہ لازمی فرمانا۔اپنی قیمتی راے سے بھی آگاہ فرمانا،اور اگر اچھا لگے تو امنے فورم پر اسکو ضرور جگہ دینا۔شکریا
علم وعرفان