تمام اراکین کی خدمت میں سلام ومحبت
الحمد للہ رجسٹرڈ اراکین کی تعداد 260 تک پہنچ گئی۔جو ہمارے لئے سرور کا باعث ہے۔
تکلیف دہ امر یہ ہے کہ قلتِ وقت یا پھر عدمِ دلچسپی کی وجہ سے موجودہ انتظامیہ کے افراد خاطر خواہ مراسلہ نگار کی حوصلہ افزائی نہیں کرپاتے ۔
ہم ایک ایسی فعال انتظامیہ چاہتے ہیں ۔جو اپنے مراسلہ کے ساتھ ساتھ دوسرے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کریں اور اپنی ذمہ داری محسوس کرسکیں ۔ہمارے یہاں مثل مشہور ہے “باندھے بنیا بازار نہیں لگتی“
اس سلسلہ میں ہمارے معزز اراکین لوجہ اللہ رضائے رب کیلئے ایک دینی فورم پر دین کی خدمت کیلئے اپنا نام اور اپنے پسندیدہ سیکشن کانام لکھ کر ہمیں پی یم کریں ۔
ہمیں ضرورت ہے ۔
(1) مدیر
(2) مدیر خاص
(3) تکنیکی مشیر
(4) لائبریری ٹیم
(5) افکار قاسمی ٹیم
انشاء اللہ العزیز بہت جلد نئی انتظامیہ کا اعلان کر دیا جائیگا۔ والسلام