واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

واپڈا نے ایک عظیم کارنامہ سر انجام دیا ہے
جو کہ تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھنے کے قابل ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اور وہ کارنامہ بھی جناب عزت مآب صدر پاکستان آصف علی زرداری کے دور حکومت میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور وہ کارنامہ یہ ہے

کہ

ہمارے یہاں پچھلے 23 گھنٹوں سے بجلی نہیں گئی '@^@|||[]---:-(||> :-(||> ۔ ۔ ۔ ہاں صاحب ہے ناں کارنامہ

دعا کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حسد نہ کر :)/\:) :)/\:)
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
خدا کرے ایک گھنٹہ کی کٹوتی بھی ختم ہوجائے تاکہ خان فیملی سے الغزالی آباد ہوجائے۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سیفی خان نے کہا ہے:
واپڈا کا ایک عظیم کارنامہ!

واپڈا نے ایک عظیم کارنامہ سر انجام دیا ہے
جو کہ تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھنے کے قابل ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اور وہ کارنامہ بھی جناب عزت مآب صدر پاکستان آصف علی زرداری کے دور حکومت میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور وہ کارنامہ یہ ہے

کہ

ہمارے یہاں پچھلے 23 گھنٹوں سے بجلی نہیں گئی '@^@|||[]---:-(||> :-(||> ۔ ۔ ۔ ہاں صاحب ہے ناں کارنامہ

دعا کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حسد نہ کر :)/\:) :)/\:)

واہ جی واہ

خان بھائی مبارک کو آپ کی طرف 32 نہیں گئ واقعی بڑا کارنامہ ھے :->~~

اور ہمارا حال بھی سن لیں بدھ کو ہماری 32 ساڑھے 6 گھنٹے لگتار گئ اور کل جمعرات کو 24 گھنٹے نہیں گئ اور آج تو 12 گھنٹے کے لگ بھک یا زیادہ گئ اور اب یہ حال ھے آدھ گھنٹہ آتی ھے اور پہر اپنے گھر روانہ ہوجاتی ھے اور آنے کا کوئ پتہ نہیں
 
مفتی رضوان یونس،

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
محترم حقیقت ہے کہ جتنے اہتمام سے یہاں بجلی وقت پر لی جاتی ہے اس کی بناء پرھم لوگ بجلی وقت پر جانے کے اتنے پابند ھو گئے ھیں کہ اگر اس پابندی کا خیال نا رکھا جائے تو عجیب سی بے چینی اور حیرت طاری ھو جاتی ہے کہ خدا خیر کرے
 
Top