سابقہ دھاگے میں 100 صفحات مکمل ہونے پر نیا دھاگہ شروع کرتے ہیں
ایک نیا دھاگہ جہاں پر آپ اللہ سے استغفار کر سکتے ہیں
استغفر اللہ الذی لا الہ الا ھوالحی القیوم واتوب الیہ
یا اللہ میری تمام خطائیں بخش دے۔ جتنے بھی گناہ صغیرہ و کبیرہ اللہ سبحان وتعالی اپنی رحمت کے صدقے میں بخش دے۔ تو رحمان ہے مولا۔ تم رحیم ہے مولا۔ میں گناہ گار ہوں۔ یا اللہ تیری رحمت کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں ہیں۔ یا اللہ پیارے حبیب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے ہماری بخشش فرما دے۔