حاضری لگوائیں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
السلام علیکم

نبیل بھائی عید کا تیسرا دن مبارک ہو اور ساتہ حاضری لگادیں
وعلیکم السلام
خیر مبارک جی ۔ ۔ ۔ آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
 
ضرب فاروقی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
میرے والد محترم کا انتقال ہو گیا ہے۔ آپ تمام دوستوں سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے؟ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
ضرب فاروقی
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ضرب فاروقی نے کہا ہے:
السلام علیکم
میرے والد محترم کا انتقال ہو گیا ہے۔ آپ تمام دوستوں سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے؟ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
ضرب فاروقی
وعلیکم السلام

سن کر بھت افسوس ہوا

ہم اس غم میں برابر کے شریک ہیں

اور دعا گو ہیں اللہ رب العزت والد محترم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے آمین ثم آمین
 
محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
ضرب فاروقی نے کہا ہے:
السلام علیکم
میرے والد محترم کا انتقال ہو گیا ہے۔ آپ تمام دوستوں سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے؟ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
ضرب فاروقی
وعلیکم السلام
اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے اور آپ سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top