سلطان سے پنگا نوٹ از چنگا
اس لیے سب بچ کے رہیں
اس لیے سب بچ کے رہیں
سلطان جی پروا اور پچھوا ہوا اردو میں مستعمل اور اطراف لکھنؤ میں خاصے لوگ بولتے ہیں۔اردو ہندی سے جنمی ہے پہلے کے مقابلہ میں اب ہمارے یہاں ہندی کے آمیزش اردو میں روز مرہ کے معمول میں داخل ہو رہی ہے ۔محترمہ مؤدبانہ گزارش کررہاہوں اردو لکھیں،ورنہ آپ کو ایک اچھے فورم سے محروم ہونا پڑے گا۔
نقطہ پر شکریہ یا "جئے" پرشکریہ
ایک عدد معصوم پشتو بولنے والوں کے لیے بھی بنا لیجیےالمادری ۔کیا نقطہ نکالا ہے۔سلطان کی جئے ہو۔
مجھے داخلہ لینا ہےآپ نے داخلہ لینا ہے کیا
کس چیز کا؟؟؟مجھے داخلہ لینا ہے
کس چیز کی دعوت دی جارہی ہے؟آپ نے داخلہ لینا ہے کیا
کیوں؟؟؟؟پریشان و برہم ۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک کام شروع کرنے جا رہا تھا۔۔ قریبا چار ہزار طلباء کے لیے۔۔ اس حوالے سے ۔۔ پریشان بھی اور ذمہ داری پر برہم بھی ھاھاھھاھ۔۔ مگر لگتا ہے توجہ فرمائی ہے میرے مرشد نے ۔۔۔ پریشانی و برہمی سب دوراست۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں؟؟؟؟
سبحان اللہایک کام شروع کرنے جا رہا تھا۔۔ قریبا چار ہزار طلباء کے لیے۔۔ اس حوالے سے ۔۔ پریشان بھی اور ذمہ داری پر برہم بھی ھاھاھھاھ۔۔ مگر لگتا ہے توجہ فرمائی ہے میرے مرشد نے ۔۔۔ پریشانی و برہمی سب دوراست۔۔۔۔۔۔۔۔