آپکا موڈ کیسا ہے ؟؟؟

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
الحمداللہ موڈ ٹھیک ھے
تمہاری بے مروتی سے موڈ تھیک نہیں ہے بھلا بتاؤ! فورم کا سلطان، شہزادہ ، مفتی ، منتظم اعلیٰ اور افکار قاسمی کا ایڈیٹر کئی دن سے بے اطلاع غائب ہے ۔قیامت کیوں نہیں آجاتی؟
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
بھلا بتاؤ! فورم کا سلطان، شہزادہ ، مفتی ، منتظم اعلیٰ اور افکار قاسمی کا ایڈیٹر کئی دن سے بے اطلاع غائب ہے ۔قیامت کیوں نہیں آجاتی؟
سلطان کے فورم پر نہ ہونے سے فورم سُونا سُونا لگتا ہے
اس کی کیا وجہ ہے معلوم کریں
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
نہ ہی قرب مکانی ہے نہ قرب محلہ ہے اور نہ ہی قرب شہر ہے آپ کو کسی نے غلط خبر دے دی
اگر ایسا ہوتا تو آپ کے حکم سے قبل ہی معلوم کرکے آپ کو آگاہ کردیتی
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
نہ ہی قرب مکانی ہے نہ قرب محلہ ہے اور نہ ہی قرب شہر ہے آپ کو کسی نے غلط خبر دے دی
اگر ایسا ہوتا تو آپ کے حکم سے قبل ہی معلوم کرکے آپ کو آگاہ کردیتی
تب تو سلطان پر ہی لعنت ملامت کیجئے۔
 
Top