السلام علیکم
اراکین الغزالی آج کافی مصروفیت کے بعد ایک نیا موضوع ذہن میں آیا ہے۔ امید ہے کہ آپ لوگ اس میں اپنے جوابات ارسال کرکے مجھے یہ پیغام دیں گے کہ آپ لوگوں کو یہ موضوع پسند آیا ہے۔
موضوع کیا ہے؟
عنوان ہے
آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے؟