آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے؟

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
لاہور کا موسم بڑا زبردست ھے وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ھے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چل رہیں ہیں آسمان پر کالے کالے بادل ہیں بڑا مزہ آرہا ھے
 
Top