سب کہاں ہیں ؟؟

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
ماشاءاللہ آپ منتظم اعلیٰ بن گئیں ترقی مبارک ہو
دیکھے وہ سلطان ہیں اور سلطان کے پاس تمام اختیارات ہوتے ہیں اس لیے بہتر ہے سلطان کو اختیارات استعمال کرنے کا موقع نہیں دینا چاہیئے ورنہ جب جلال میں آکر ہمیں اس سلطنت سے باہر پٹخ دیں تو ہم کیا کرینگے
 
Top