سب کہاں ہیں ؟؟

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
پھر یہ خوف کیوں بقول آپ کے " ہمیں اس سلطنت سے باہر پٹخ دیں تو ہم کیا کرینگے"
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
یہاں تو سب غائب ہیں
نہ خان فیملی ہے نہ ہی پیر صاحب ہیں نہ ہی مفتیان اکرام نظر آرہے ہیں
سب کہاں گئے؟؟؟
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہاں تو سب غائب ہیں
نہ خان فیملی ہے نہ ہی پیر صاحب ہیں نہ ہی مفتیان اکرام نظر آرہے ہیں
سب کہاں گئے؟؟؟
پیر صاحب خانقاہ بسانے کے چکر میں گردش کر رہے ہیں ۔مریدین تلاش میں سر گرداں ہیں ۔شعیب بھائی کئی لوگ آستانے کے متلاشی ہیں ۔پتہ ڈھونڈ رہے ہیں ۔ کچھ ہلپ کرو۔
 
Top