سب کہاں ہیں ؟؟

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
کسی ماؤنٹین ہلز گئے ہیں
مجھے بلایا کہ آؤ کہیں گھومنے چلتے ہیں پر اچانک جمعہ کو خود روانہ ہوگئے اور ہم ہاتھ ملتے رہے
اب دیکھتے ہیں ہمیں بلاوا کب آتا ہے
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کسی ماؤنٹین ہلز گئے ہیں
مجھے بلایا کہ آؤ کہیں گھومنے چلتے ہیں پر اچانک جمعہ کو خود روانہ ہوگئے اور ہم ہاتھ ملتے رہے
اب دیکھتے ہیں ہمیں بلاوا کب آتا ہے
جمعہ کا دن کسی کے لئے مبارک ثابت ہوا اور کسی کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان آئینگے تو سمجھیں گے پھر ہمیں سمجھائینگے اس وقت انتطار کا فائدہ
آپ ہی سمجھا دیں
جناب سمجھنے وسمجھانے کو کیا بچا۔سلطان سے کہو گھر بسائیں ،بچے کھلائیں بھا گنے سے کچھ ملتا تو دوہزار تین سو کلو میٹر کافاصلہ طئے کر کے خالی نامراد واپس نہ آتا۔
 
محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
جناب سمجھنے وسمجھانے کو کیا بچا۔سلطان سے کہو گھر بسائیں ،بچے کھلائیں بھا گنے سے کچھ ملتا تو دوہزار تین سو کلو میٹر کافاصلہ طئے کر کے خالی نامراد واپس نہ آتا۔
ہم تو چاہتے ہیں گھر بسائیں
آپ ان سے کہیں آپ کی بات مان لینگے
 
Top