سب کہاں ہیں ؟؟

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کیا ہی زبردست آج سبھی غائب ہیں حد تو یہ ہے دومنتظم اعلی بھی سنڈے منارہے ہیں۔
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
السلامُ علیکم!

اس فورم پر کل 275 رجسٹرڈ ممبران ہیں ۔ لیکن بہت کم ممبران
آن لائن ہوتے ہیں ۔ []==[] اس لئے بتانا ہو گا کہ

سب کہاں گئے ؟
زنیرہ باجی کہتی ہیں ناں سب نے سلیمانی ٹوپی پہن رکھی ہے ۔ آتے ہیں مگر نظر نہیں آتے۔
 
Top