ان شاءاللہ آ جائیں گے
قریب کی چیزجلدی دکھائی نہیں دیتی ہےالسلامُ علیکم!
اس فورم پر کل 275 رجسٹرڈ ممبران ہیں ۔ لیکن بہت کم ممبران
آن لائن ہوتے ہیں ۔ []==[] اس لئے بتانا ہو گا کہ
سب کہاں گئے ؟
شیخ سب خواب خرگوش ہیں کہ کچھوا جب تک آئے گا ہم زرا سا سستا لینقریب کی چیزجلدی دکھائی نہیں دیتی ہے
نئی بات آپ سنائیںبڑی پرانی بات
شعیب بھائی کیا یہ بات سچ ہے کہ آپ بھی قطار میں بیٹھتے ہیںہم تو دربار سلطانی میں دیدار سلطان کے منتظر قطار میں بیٹھے ہیں
دو گھڑی عنایت ہو جائے
جی اب تک ہیںشعیب بھائی کیا یہ بات سچ ہے کہ آپ بھی قطار میں بیٹھتے ہیں
میرا مشورہ ہے قاسمی صاحب کی سفارش کرا لیںجی اب تک ہیں
کیونکہ وہ سلطان ہیں
یہی سوچ رہا تھا سلطان سے سفارش کرائی جائے وہ بھی سلطان اول سےمیرا مشورہ ہے قاسمی صاحب کی سفارش کرا لیں
ورنہ قطار در قطار میں بیٹھنا پڑے گا
اب تک وقت نہیں ملا کیا؟یہی سوچ رہا تھا سلطان سے سفارش کرائی جائے وہ بھی سلطان اول سے