سب کہاں ہیں ؟؟

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
کیوں؟ آپ تو سلطان کے دربار عالیہ کے خاص عہدیدار ہیں
پھر بھی؟
ویسے خیریت ہے فورم پر بھی نظر نہیں آرہے؟
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
کیوں؟ آپ تو سلطان کے دربار عالیہ کے خاص عہدیدار ہیں
پھر بھی؟
ویسے خیریت ہے فورم پر بھی نظر نہیں آرہے؟
ہم کب سے بن گئے خاص انسان؟
یہ سلطان ہیں یہاں سب خواص و عام برابر ہیں

دفتر سلطان میں پہنچنے پر درخواست ملاقات کی تھی جو ریجیکٹ ہوگئی کہ ملاقات کی چھٹی کرو
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
قاسمی صاحب نے ایک دن ذکر فرمایا تھا
کہ آپ خاص الخاص ہو تب ہی تو کہا
کیا سچ میں ملاقات ریجیکٹ ہوئی؟
فورم پر بھی نہیں آرہے آپ سے ملاقات بھی ریجیکٹ ہوئی
خیر خیریت تو معلوم کریں جناب
ویسے فورم سے رخصت کم ہی لیتے ہیں
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
ارے نہیں خاص الخاص ہم نہیں خود قاسمی صاحب ہیں

بلکل ملاقات نہیں ہوئی

جی بلکل سلطان فورم نہیں چھوڑتے کچھ دنوں سے خود بھی انتظار کررہاہوں کہ میسج کا جواب دیں یا پھر فورم پر آجائیں
جواب بھی نہیں فورم پر آنا بھی نہیں
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
چلیں قاسمی صاحب سے ہی پوچھ لیتے ہیں

@احمدقاسمی صاحب
سلطان آج کل فورم پر کیوں نہیں آرہے؟ نہ شعیب بھائی ملاقات کر پارہے ہیں
خیریت تو ہے؟ آپ کو کچھ بتایا یا آپ کا ان سے رابطہ ہوا
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام۔داؤد کی طبیعت ناساز ہے اس لیے نہیں آرہے ہیں دعا کی درخواست کی ہے
 
Top