عقیدت کے پھول

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
محشر کی گرمی ستارہی ہو گی
امت آنسو بہا رہی ہو گی
اٹھیں گے آقا کریں گے سجدہ
لب پہ بخشش کا سوال ہو گا
رب امتی امتی کہیں گے آقا
سا منے امت کا حال ہو گا
رب کہے گا اٹھا ئے سر نقشہ محشر کا بدل گیا ہے
آقا دیکھیں گے مسکرا کر امت جنت میں جارہی ہوگی
 
Top