مکے کی بات کرتے ہیں مدینے کی بات کرتے ہیں
بے کسو آو ہم مل کر جینے کی بات کرتے ہیں
مانا کہ تشنگی نہیں جاتی دنیا بھر کے پا نیوں سے
ہم دیوانے تو بس حسن زمزم پینے کی بات کرتےہیں
بے کسو آو ہم مل کر جینے کی بات کرتے ہیں
مانا کہ تشنگی نہیں جاتی دنیا بھر کے پا نیوں سے
ہم دیوانے تو بس حسن زمزم پینے کی بات کرتےہیں