مدینے کی بات

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
کوئی پھول کی بات کوئی خوشبو کی بات کرتا ہے
حسن تو بس آقا کے پسینے کی بات کرتا ہے
نہ دکھاو مجھے دنیا کے حسین منا ظر لوگو
یہ دیوانہ تو بس مدینے مدینے کی بات کرتا ہے
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
9latoslam.gif
 
Top