٫ضرورت سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم یونیکوڈ میں

اشرف

وفقہ اللہ
رکن
مجھے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر یونیکوڈ میں کتاب کی ضرورت ہے جس بھا ْی کے پاس ہو یا لکھنے میں تعاون کریں تو مجھے پر احسان فرماے جزاک اللہ حیر
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
اشرف نے کہا ہے:
مجھے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر یونیکوڈ میں کتاب کی ضرورت ہے جس بھا ْی کے پاس ہو یا لکھنے میں تعاون کریں تو مجھے پر احسان فرماے جزاک اللہ حیر


مجھے کچھ روابط ملے ہیں، لیکن نیٹ اتنا سست ہے کہ سر پیٹنے کو جی چاہتا ہے۔ کچھ ”افاقہ“ ہوتو پیش کروں گا۔
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
الرحیق المختوم (عربی) از صفی الرحمن مبارک پوری
کہا گیا ہے ورڈ فائل ہے۔ پر معذرت! نیٹ سست ہونے کی وجہ سے چیک نہیں کرسکا۔
http://www.saaid.net/book/1/361.zip
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=3763
الرحیق المختوم اردو میں موضوعات کی ترتیب سے موجود ہے۔ لیکن یہ مکمل نہیں۔ بیچ بیچ میں موضوعات موجود نہیں ہیں۔
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
مجمداشرف یوسف نے کہا ہے:
جزک اللہ اللہ تعالی دو جہانوں کامیابی دئے مزید کوشش جاری رکھے شکریہ

اشرف بھائی تلاش کے باوجود مجھے یونیکوڈ میں کتب نہیں مل سکیں۔ معذرت!
 
Top