آپ جیسا کوئی اب تک نہ ہوا آپ جیسا کوئی ہو گا بھی نہیں
اس کمبل پوش پہ میں قرباں صورت بھی حسیں سیرت بھی حسیں
کیا ان کا مقام و مرتبہ ہے اس بات سے اندازہ کر لو
آغاز ہے ان کی منزل کا رک جایئں جہاں جبر یل امیں