اللہ کریم ہم سب کو بے لوث دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطاء فرمائے آمین ۔
افکارِ قاسمی بہت ہی پیارا میگزین ہے اور پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے
باالخصوص
مولانا احمد قاسمی صاحب کو مبارک ہو جن کے جزبہ صادق کی بدولت افکارقاسمی منظر عام پہ آہی گیا ۔ اور قاسمی صاحب کے ساتھ ساتھ عامر بھائی جو ایک باکمال نوجوان ہیں جنہوں نے اپنی تمام تر خدمات “ الغزالی فورم “ کے لئے وقف کر رکھی ہیں اور
داودالرحمان علی بھائی اور احمد عدیل غزالی صاحب کو بھی مبارک ہو جن کی انتھک محنتوں کا ثمر آج افکارقاسمی کی شکل میں ہمارے سامنے موجود ہے ۔ اور ان سب کے ساتھ ہمارے سیفی خان صاحب کو بھی بہت بہت مبارک ہو جو افکارِقاسمی کے ایڈیٹر ہیں ۔ان سب
“ الغزالی فورم “ کے چمکتے ستاروں کو میں دل کی اے اتھاہ گہرایوں سے بصد تعظیم و تکریم مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ جن کی چمک سے چمکتا ہوا افکارِقاسمی ہمارے سامنے موجود ہے اور اللہ کریم سے دعا گو ہوں کہ وہ اس کوشش کو شرف قبولیت سے نوازے آمین ثم آمین یارب العٰلمین
وصلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد واٰلہ وسلم