لائٹ جانے پر پاکستانیوں کا ردِ عمل

محمد اشرف يوسف

وفقہ اللہ
رکن
لائٹ جانے پر پاکستانیوں کا ردِ عمل






لائٹ جب جاتی ہے تو مخلتف ممالک والے مختلف طریقے سے اپنا تاثر پیش کرتے ہیں


جیسے امریکہ میں‌جب لائٹ جاتی ہے تو تو امریکن پاور ہائوس فون کر کے پوچھتے ہیں۔



جاپان میں‌جب لائٹ جاتی ہے تو جاپانی فیوز چیک کرتے ہیں۔



سنگاپور میں‌لائٹ ہی نہیں‌جاتی تو لوگوں‌کو ٹینشن ہی نہیں‌ہوتی۔


لیکن جب پاکستان میں‌لائٹ جاتی ہے تو فورا گلی میں‌جھانکتے ہیں‌اور کہتے ہیں ساریاں‌دی گئی اے۔
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ویسے لائٹ جانے کے فوائد بہت ہیں
بجلی بند
گانے بند
ٹی وی بند
کیبل بند
جب جاتی ہے تو لو گ کہتے ہیں انا للہ
جب بجلی آتی ہے تو کہتے ہیں الحمد للہ
کتنے فائدے ہیں جناب۔۔۔۔۔
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
حسن خان نے کہا ہے:
ویسے لائٹ جانے کے فوائد بہت ہیں
بجلی بند
گانے بند
ٹی وی بند
کیبل بند
جب جاتی ہے تو لو گ کہتے ہیں انا للہ
جب بجلی آتی ہے تو کہتے ہیں الحمد للہ
کتنے فائدے ہیں جناب۔۔۔۔۔
ذکر کے مواقع تو wیسے بہت مل جاتے ہیں۔ ایسے ہی کیوں؟~^o^~
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
حسن خان نے کہا ہے:
ویسے لائٹ جانے کے فوائد بہت ہیں
بجلی بند
گانے بند
ٹی وی بند
کیبل بند
جب جاتی ہے تو لو گ کہتے ہیں انا للہ
جب بجلی آتی ہے تو کہتے ہیں الحمد للہ
کتنے فائدے ہیں جناب۔۔۔۔۔

بالکل جناب ٹھیک کہا
 
Top