ایم ایس ورڈ امیں اردولائن ایڈ جسٹ کا مسلئہ؟

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
ایم ایس ورڈ میں جب ہم اردو لکھتے اور اپنی مطلوبہ فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرتے ہیں تو لائن ایڈ جسٹ ختم ہو جاتی ہے ،کیا لائن کی ایڈجسٹ منٹ رکھنے کا کوئی طریقہ ہے؟
 

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
جی جسٹیفکیشن کی ہی بات کر رہا ہوں جب سیو ان پی ڈٰ ی ایف کرتا ہوں تو مسلئہ آتا ہے صرف اردو فائل میں مسلئہ آتا ہے ،لیکن عموما کہتے ہیں کہ اسکا کوئی نہیں مگر ہے دیکھے ماہنامہ افکارقاسمی ایم ایس ورڈ میں ہے اور لائن کا بھی مسلئہ نہیں۔
 

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
عامر نے کہا ہے:
آپ بارڈر لگا کر دیکھئے...........

کیا آپ screenshots دکھا سکتے ہیں..........
آپ اس کتاب کا جائزہ لیں،لائن اگے پیچھے ہو گئی ہیں ،بعض اوقات حروف بھی بہت کھل جاتے ہیں۔
http://www.4shared.com/office/S-6cQCMO/___.html
 

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
قریشی بھائی ان سب مسائل کا ایک ہی حل ھے. کہ آپ ورڈ کی بجائے ان پیج 3 استعمال کریں. یہ یو نیکوڈ کو سپورٹ کرتا ھے.
 

عامر

وفقہ اللہ
رکن
qureshi نے کہا ہے:
عامر بھائی آپکی مدد کی مجھے سخت ضروت ہے۔
maine download ki PDF file aur mujhe toh sab sahi nazar araha hain so kaha aap ko line kharaab nazar arahi hain...........

kya aap sirf mujhe uss error ka screenshot dikha sakte hain aur agar mumkin hain toh kya aap mujhe ms word ki file milsakti hain...........

Aap chahe toh mujhe pm karsakte hain link ke saath............

thank you...........
 

عامر

وفقہ اللہ
رکن
qureshi نے کہا ہے:
عامر نے کہا ہے:
آپ بارڈر لگا کر دیکھئے...........

کیا آپ screenshots دکھا سکتے ہیں..........
آپ اس کتاب کا جائزہ لیں،لائن اگے پیچھے ہو گئی ہیں ،بعض اوقات حروف بھی بہت کھل جاتے ہیں۔
http://www.4shared.com/office/S-6cQCMO/___.html

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
http://www.mediafire.com/?col054a0crwtt2a
یہ استعمال کرلیں۔ ورڈ ٹو پی ڈی ایف پلگ ان از مائکرو سافٹ۔ برائے آفس 2007۔ جسامت 600 کے بی۔ اس سے ایم ایس ورڈ میں سیو ایز پی ڈی ایف کا آپشن آئے گا۔


http://www.mediafire.com/?y8jebbwy3je50cs
اگر اس سے بھی کام نہ ہو تو پھر یہ ٹرائی کریں، جسامت 6 ایم بی تقریبآ، انسٹال کریں، آفس 2007 میں الگ سے ٹیب بن جائے گا، جہاں سے آپ سیو ایز پی ڈی ایف پر کلک کرسکتے ہیں۔ اس میں کریک جمع key موجود ہیں۔
 
Top