ضرب فاروقی کے والد کا انتقال دعا کی درخواست

ضرب فاروقی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
میرے والد محترم کا انتقال ہو گیا ، تمام دوستوں سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر دے۔ آمین
ضرب فاروقی
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب مرحوم کی مغفرت فر مائے اعلیٰ علیین میں جگہ نصیب فرمائے آمین ۔الغزالی فیملی آپ کے دکھ میں برابر شریک ہے۔
 

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب مرحوم کی مغفرت فر مائے اعلیٰ علیین میں جگہ نصیب فرمائے آمین
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب مرحوم کی مغفرت فر مائے اعلیٰ علیین میں جگہ نصیب فرمائے آمین ۔الغزالی فیملی آپ کے دکھ میں برابر شریک فر مائے۔ آمین
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سن کر بھت افسوس ہوا
ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ضرب فاروقی بھائی

اور دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت والد محترم کی مغفرت فرمائے قبر حشر کے تمام مراحل آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے آمین ثم آمین
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
إنا لله وإنا إليه راجعون
الله يرحمه ويغفر له ويتجاوز عنه
ويجعل قبره روضة من رياض الجنة
عظم الله أجرك


اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے
اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.
اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل
اور اجر عظیم عطا فرمائے. آمین.
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
الغزالی فیملی آپ کے دکھ میں برابر شریک ہے۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب مرحوم کی مغفرت فر مائے اعلیٰ علیین میں جگہ نصیب فرمائے آمین ۔
 

محمد اشرف يوسف

وفقہ اللہ
رکن
اور دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت والد محترم کی مغفرت فرمائے قبر حشر کے تمام مراحل آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے آمین ثم آمین
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
السلام علیکم !ضرب فاروقی
آپ کے والدماجدکےانتقال کی خبرپڑھی افسوس ہوا،اللہ انھیں جنت الفردوس میں اعلی وبالامقام عطافرمائے۔جاناتوسبھی کوہے بس ہم سب لوگ قطارمیں کھڑے ہیں کب کس کی زندگی کاورق پلٹ جائے،کب کس پیڑکاپھول گرجائے،کب کون ساپھول مرجھاجائے،کب کون آنکھیں موندکردنیائے دنی سے روٹھ جائے اللہ احکم الحاکمین ہی کومعلوم ہے۔آپ بھی صبرکریں جس کے بغیرکوئی چارہ نہیں،میں بھی صبرکررہاہوں کیونکہ میرے والدماجدبھی اسی سال ۱۳جنوری کومالک حقیقی سے جاملے۔اللہ سب کی مغفرت فرمائے۔
ناصرمظاہری
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
انا للہ و انا الیہ راجعون، احقر نے اپنے ایک دوست و محسن عالم اللہ والے کو اُن کے والد محترم کی وفات پر خط لکھا تھا جس کا کچھ حصہ پیشِ خدمت ہے کچھ ترمیم کے ساتھ
دُنیائے بے ثبات سے جانے کیلئے تو آیا انسان
خالقِ کائنات کیلئے ہو جانا چاہیے ہمیں قربان
آہ! دُنیا سے رُخصت ہوا آج عظیم تحفۂ رحمان
نعم البدل نہیں ہے کوئی پیاری ماں کا ارمان​
اس فانی دُنیا میں والدین کا سایہ رَب تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمتِ عظمیٰ ہے۔ اولاد چاہے جتنی مرضی بڑی اور اُونچے عہدے پر چلی جائے مگر اپنے والدین کے سامنے اس کی حیثیت بچے کی طرح ہی رہتی ہے۔ والدین کن حالات میں اپنے بچوں کی پرورش کرتے ہیں، آہ! ہم اُن لمحات میں سے ایک لمحہ کی قیمت بھی نہیں چکا سکتے، تو پوری زندگی کی قیمت کیسے چکا سکتے ہیں؟ بےشک والدِ محترم کا سایہ اُٹھ جانا بہت تکلیف دہ ہے مگر وہ اپنے مالک و خالقِ حقیقی کے پاس جا کر کتنے خوش ہوئے ہوں گے۔ تو سوچو! ہمیں اپنی خوشی عزیز ہے یا پیارے والدِ محترم کی؟
ہم نے اس بے کیفی میں کیف مسلسل دیکھا ہے
جس حال میں وہ رکھیں اس حال کو اکمل دیکھا ہے​
بس اَب اُن کو وزانہ تحائف (ایصالِ ثواب) بھیجتے رہیں، تو وہ بہت خوش ہوں گے۔
احقر آپ کے اس غم میں برابر شریک ہے اوردِل کی گہرائیوں سے دُعاء گو ہے۔ اللہ کریم آپ کے پیارے والدِ محترم کی بے حساب مغفرت و بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور وارثین و متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین
 
Top