مدرسہ مظاہر علوم (وقف)“کی ویب سائٹ۔

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ابھی اس ویب سائٹ پر غالبا کام چل رہا ہے اس لئے اکثر ایسا مسئلہ درپیش ہو تا ہے۔مولانا مظاہری سے بات ہوئی ہے فی الحال مدرسہ میں تعطیل ہے ۔بعد تعطیل اس امر پر خصوصی توجہ دیں گے۔
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
مظاہر علوم (وقف)“ سہارن پور آپ کا استقبال کرتا ہے ۔۔۔:->~~ :->~~

جزاك الله خيرا ً بما قدمت تقبل الله منا ومنك صالح الاعمال نفع الله بك الاسلام و المسلمين
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
سرورکی خرابی کے باعث یہ شکایت پیش آرہی تھی،اب سرورہی بدلوادیاگیاہے۔اب اللہ تعالیٰ کی ذات سے قوی امیدہے کہ ایسی مشکل پیش نہیں آئے گی۔
 
Top