حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
حیدرآباد دکن میں "کڑک" چائے پینا
یہاں کے مقامی لوگوں کی اہم عادت ہے ،
اورپھر یہاں چائے مہمان نوازی کی ایک
اہم رسم بھی سمجھی جاتی ہے۔
آج آپ لوگ کیلئے آضواء کے ہاتھہ کی بنائی ہوئی چائے ہے :::^^:::
کڑک چائے پکانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے
چائے دانی "ایک کیتلی "" جسے دیگچی "" بھی کہتے ہیں
لیں لے پھر چائے دانی میں حسب ضرورت پانی ڈال کر
اچھی طرح پکنے دیں جب پانی اُبلنے لگے توآنچ دھیمی کرلیں
پھراس میں دو ٹی اسپون لپٹن کھلی چائے اگر آپ
کوکڑک چائے چاہیے تو( آدھا چمچ پتی کا اضافہ کرلیں)
کی ڈال کر دو تین منٹ پکنے دیں
پھر اس میں آہستہ آہستہ سے دودھہ ملالیں ۔۔جب چائے کا
خوبصورتی رنگ نکھر اور خوشبوآجائے تب
چائے کو ایک بار ابلنے کے بعد الانچی آدھا ٹی اسپون ڈال کر
آنچ بند کردیں شوگر آپ پیالی میں حسب ذائقہ ڈال لیں ۔۔۔
اب آپ بہترین اور زبردست "" کڑک چائے ""
نوش کر رہے ہیں ۔۔۔
میرے امی جان ( اللہ سبحانہ انہیں صحت دے ) کی
پسندیدہ حیدرآبادی کڑک چائے ۔۔۔۔