یہ ہے لنک http://www.algazali.org/gazali/showthread.php?tid=5315irtekaz نے کہا ہے:اس کا لینک کا ہے
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:السلام علیکم
پر افکار قاسمی اب کھل نہیں رہا ایک دوست کو اس کا لنک بھیجاتا تھا اس نے آج بتایا کہ اس کی طرف نہیں کھل رہا تو جب میں نے کھولا تو میری طرف بھی نہیں کھل رہا تھا یہ کیا معاملہ ہے جناب رہنمائی فرمائی جائے