السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

آپ سب کے لیے نیا ٹوپک شروع کیا ہے اُ مید ہے سب کو اچھا لگے گا
ہم سب کو الغزالی میں آنے کے بعد ایک دوسرے کو سلام کرنا چاہے
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
السلام علیکم سیما!
کیسی ہیں آپ
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ






مشغولی بڑی سلامتی کی چیز ہے یہ اللہ کی رحمت ہے کسی نہ کسی کام میں مشغول رکھیں،بس خدا جس سے کام لینا چاہےوہی کام
کر سکتا ہے خود کچھ نہیں کر سکتا۔(احسن العزیز)
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
ہیلو صدف اپ کیسی ہیں امتحانات کیسے ہوئے اور اب فری ٹائم میں کیا کرنے کا ارادہ ہے، موسم کیسا ہے اپکی طرف ؟
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ
اللہ سبحانہ تعالیٰ آپ سب کو دنیا وجہان کی خوشیاں عطا کرے
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
شکریہ اللہ پاک آپ کو کامیابی عطاکریں آمین
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top