السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

کیسے ہیں آپ سب اور کیا ھال ہے آپ سب کا ؟؟؟؟؟؟؟؟
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبر کاتہ
اللہ کا کرم ہے اور آپ سب کی دعائیں
 

عتیق

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.تمام کو سلام کا جواب قبول ہو
دھاگہ تو اچھا ہے لیکن تھؤڑی سی غلطی کررہے ہیں ہم سب اب تک ایک کے سواء


غلطی: سلام کرنا سنت ہے ضروری نہیں جبکہ اس کے مقابلے میں سلام کا جواب دینا واجب ہے.یعنی فرض کے دائرے میں ہے. اگر کوئی سلام کا جواب نہ دیے تو پھر یہ اس پر ایک قرضہ رہ جائے گا جس کی قیامت میں پکڑ ہوگی.
لیذا تمام بھائی اور بہن
سلام تو کریں لیکن ساتھ ساتھ جواب بھی ضرور دیں تاکہ ایک روز اس کا حساب دینا نہ پڑھ جائے.
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top