کچھ اہم ویب سائٹس

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
[/align]حضرت عبد عمرو بن عبد جبل الكلبي سے روایت ہے کہ حضرت علي رضی اللہ عنہ نے ارشادفرمایا: أنا عبد من علمني حرفاً واحداً، إن شاء باع، وإن شاء أعتق، وإن شاء استرق۔
کہتے ہیں ’’گدڑی میں لعل پوشیدہ ہوتے ہیں،ذیل میں کچھ اہم ویب سائیٹس کے لنک ہمرشتہ ہیں،ممکن ہے باذوق قارئین کوان کے ذوق کی مناسب سے علمی،دینی،ادبی غذافرماہم ہوجائے۔
پریہ ذہن میں رہے کہ ویب سائٹوں کامعاملہ بھی کچھ ایساہوتاہے کہ بظاہرنام اچھاہے،عنوان بھی جذباتی ہے،مگرپس پردہ عزائم اورارداے جارحانہ ہیں۔اس لئے قارئین کرام پڑھیں سب کچھ مگرعمل کے معاملہ میں اپنے سنت نبوی اورسلک حنفی کوتھامے رہیں۔
سلوک وطریقت کے لئے:
www.khanqah.org
WWW.salikeen.com
الاخبار
آن لائن اردو اخبار
http://www.alakhbar.com.pk

القمر انفو
اردو کی سائٹس میں ایک چمکتا ستارہ۔ جس پر آپ کو اردو مضامین اور اردو خبریں مل جائینگی۔
http://www.alqamar.info

اپنا پاکستان
اس سائٹ پر آپ کو اردو مضامین کے علاوہ اردو سے متعلق بہت سا دلچسپ مواد مل جائیگا۔
http://apnapakistan.info

چترال ٹائمز
چترال ٹائمز صوبہ سرحد سے آن لائن ہونے والا پہلا اخبار ہے جس میں آپکو اردو مضامین اور اردو خبریں مل سکتی ہیں۔
http://www.chitraltimes.com

ڈیلی اوصاف
پاکستان نمبر ون اخبار جس پر آپ کو اردو خبریں مل جائینگی۔
http://www.dailyausaf.com

خوشبو اردو سائٹ
خوشبو اردو ویب سائٹ میں خوش آمدید۔ ادھر آپ کو اردو ادب اور افسانے آن لائن مل سکتے ہیں۔
http://www.awamiawaz.com/articles/main.htm

روزنامہ ایف آئی اے
خبریں، اداریے، کھیل اور بہت کچھ جسے آپ پسند کرینگے
http://www.dailyfai.com

روزنامہ جموں کمشیر
روزنامہ جموں کشمیر پہلا آن لائن نیوز، کالمز اورمضامین کا ریسورس ہے۔
http://www.dailyjammukashmir.com

جسارت
ایک آن لائن اردو ویب سائٹ جس پر آپ اردو خبریں اور مضامین حاصل کرسکتے ہیں۔
http://www.jasarat.com

ڈیلی پاک
اردو خبریں، مضامین، کھیل، شوبز اور مضامین
http://www.dailypak.com

روزنامہ راوی انٹرنیشنل
یہ ویسے تو ایک روزنامہ ہے لیکن اس سائٹ پر بھی کچھ شعری مجموعے رکھے گئے ہیں۔
http://www.dailyravi.com

ولائت نیوز
صحافت کا ایک ابھرتا ستارہ۔ اس سائٹ پر آپ کو تازہ خبریں اور مضامین مل سکتے ہیں۔
http://www.walayat.net/articles.htm

ڈینا ٹائمز
اس سائٹ پر آپ کو تازہ خبریں اور مضامین مل سکتے ہیں۔
http://www.dinatimes.com/column/main.html

جیو جہلم
اردو مضامین، شاعری، کتابیں وغیرہ
http://www.geojhelum.com/Ch-Javed-Column.html

دی وائس آف گجر خان
اردو اخبار، اور اسکے علاوہ بہت کچھ جو آپ کو پسند آئیگا
http://www.gujarkhannews.com

آن لائن نیوز
باخبر نیوز ایجنسی
http://onlinenews.com.pk/urduarticles.php

دی جہلم
اردو اخبار، شاعری، اردو فیچرز، کالمز اور بچوں کی دنیا
http://www.thejhelum.com/column/main.html

جاوید چودھری ۔ مضامین
جاوید چودھری کے مضامین آن پڑھیں اور وڈیو بھی دیکھیں۔
http://www.epakmag.com/?p=780

کتاب گھر - اردو نثر - مضامین
کتاب گھر 'اردوستان نیٹ ورک' کا ایک اور پراجیکٹ ہے جس کے قیام کا مقصد اردو کا فروغ اور اس کے محبّت کرنے والوں تک اسکی رسائی ہے
http://kitaabghar.com/dir/index.php?action=displaycat&catid=11



نوائے اسلام
شیعہ اردو اخبار۔ آپ کو اس سائٹ پرخبریں، تصاویر اور بچوں کی دنیا
http://www.nawa-e-islam.com

اردو نماح نیٹ ورک
اردو اخبار، شوبز، کھیل اور فیچرز
http://www.urdunamah.com

اردو پاور
یہ سائٹ اردو زبان کی سائٹس میں ایک بہت اچھا اضافہ ہے جس پر آپ کو اردو سے متعلق کافی چیزیں دستیاب ہیں۔
http://www.urdupower.org/childrens/main.html

وائس آف لاہور
اس سائٹ پر بھی آپ کو اردو سے متعلق کافی چیزیں مل جائینگی جس میں بہت مشہور شاعروں کے کلام کا کافی مجموعہ ہے۔
http://www.voiceoflahore.com/Islam/Mazameen/Default.asp

دی منصف ڈیلی
منصف ڈیلی ایک ایسی سائٹ ہے جس میں اردو خبریں، اسلامی مواد، تعلیم، سائنس، تجارت اور تفریحی مواد شامل ہے۔
http://www.munsifdaily.com

ڈی ڈبلیو ورلڈ
اکتیس زبانوں میں خبریں اور جرمنی اور یورپین کے تجزیے۔
http://www2.dw-world.de

اردو ٹائمز
تازہ ترین اخبار، اردو اخبار، امریکہ اورکینیڈا کی خبریں
http://www.urdutimes.com

ساحل آن لائن
ساحل آن لائن اخبار، بین الاقوامی، قومی خبریں
http://www.sahilonline.org

اردو انٹرنیشنل نیوز گروپ
آن لائن نیوز ریسورس
http://www.urduinternational.net

صدائے پاکستان
بین الاقوامی اردو اخبار، رشتے، اشتہارات، تفریح اور بہت کچھ
http://www.sadaepakistan.net

القرآن مضامین
اسلام اور قرآن کے مختلف مضمون کے بارے میں معلومات حاصل کریں
http://www.islamic-portal.net/mazameen-e-quran/mazameen-e-quran.htm




آدبی افق
اردو لائف ڈاٹ کوّم کی جانب سے ایک نئے آن لائن اردو میگزین
http://www.urdulife.com/adbi_ufaq/mazameen.html

اردو مضامین، متفرق عنوانات پر مبنی اردو مضامین کی کتابیں خریدنے کا ایک محفوظ اور بہترین جگہ
http://www.786books.com/search_result.asp?Category=Misc

تنظیم اسلامی - اردو آرٹیکلز
١٩٧٥ میں مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کی طرف سے قائم کی گئی تنظیم اسلامی، ایک اسلامی مذہبی تنظیم ہے جس کا مقصد پاکستان اور پوری دنیا میں ایک اسلامی خلافت کے قیام کی وکالت کرنا ہے
http://www.tanzeem.org/articles/uarticles.asp

درس قرآن و حدیث - آرٹیکلز
مشہور اسلامی علما کی طرف سے قرآن اور حدیث کے آن لائن ہفتہ وار سبق اس ویب سائٹ پر موجود ہیں. تفسیرقرآن، حمد، نعت، اور عربی کے اشعار بھی اردو میں دستیاب ہیں .
http://www.darsequran.com/articles/articles.php

ای بٹینز - پاکستان کی نوجوان نسل کے لیے وقف
اپنے پسندیدہ مصنفین کے کالم اور آرٹیکلز اس ویب سائٹ پر پڑھیں اور بہت سی اردو کی کتابیں اور ناولز ڈاؤن لوڈ کریں
http://www.ibitians.com/

اسلامک اکیڈمی - اردو مضامین
اسلامک اکیڈمی ساری دنیا کے مسلمانوں کے اسلامی علم میں اضافہ کے لئے وقف ہے.
http://www.islamicacademy.org/html/urdu.htm

پی کے کالمز ڈاٹ کوم - دنیا کا سب سے بڑا پاکستانی کالم کا مخزن
یہ ویب سائٹ پاکستانی اردو کالم، انگریزی کالم، اردومضامین، خصوصی اور تحقیقاتی رپورٹس، اہم خبریں اور واقعات، اور سیاسی خبروں اور مناظر کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے.
www.pkcolumns.com/

اعلیٰ حضرت ڈاٹ کوم - اردو مضامین
قرآن انگریزی اور قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک کی مکمل تلاوت،اہل سنت والجماعت کے علماء کی طرف سے خطابات، حمد و نعت، کتب اور مضامین اور اسلامی مواد.
http://www.alahazrat-net=/islam/urdu-article.php

اردو اے ڈاٹ کوم - ایک مکمل اردو ویب سائٹ
ایک مکمل اردو ویب سائٹ جہاں آپکو اردو کے بہت سے مضامین ملیں گے.
http://www.urdua.com/articles/

جامعہ حفصہ فورم
یہ ویب سائٹ مجاہدین بھائیوں کی دنیا بھر میں آن لائن حمایت کرتی ہے.
http://www.jhuf.net/forumdisplay.php?73-Urdu-Articles

فن ورلڈ - اردو آرٹیکلز
اسلام ، آن لائن فاریکس گیمز، آن لائن رقم، آن لائن فلمیں، موبائل کارنر، وال پیپرز، کالر ٹونز، مضامین
http://www.seekinfopedia.com/category/articles/urdu-articles-articles/

میری اردو ڈاٹ کوم - اردو کالمز
اس ویب سائٹ پر آپکو بہترین اردو کالمز اور مضامین ملیں گے
http://meriurdu.com/category/urdu-columns/

اردو آرٹیکلز ڈاٹ کوم
اس ویب سائٹ پر آپکو بہترین اردو مضامین، اردو کتابیں، اردو شاعری اور اردو جوکس ملیں گے
http://www.urduarticles.com/tracker

مکاتیب حبیب از حبیب الرحمان الصدیقی میرٹھی
مکاتیب حبیب برصغیر ہند کی اس عظیم ثقافت کا ورثہ ہیں جسے 'اردو تہذیب' کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے
http://sami.hypermart.net/

اردو لائف . کوم - خصوصی تحریریں
مختلف موضوعات پر سیر حاصل تحریریں، کالم، مضامیں وغیرہ یونی کوڈ اردو میں، تاکہ تحریری اردو کو فروغ حاصل ہو
http://www.urdulife.com/kt/

شبنم رومانی - تصانیف
یہ ویب سائٹ مشہور اردو شاعرہ شبنم رومانی کی شاعری پر مشتمل ہیں. اس سائٹ پر غزلیں، نظمیں، سوانحی خاکہ، اشعار، سرورق، اور کتابیں ملیں گی،
http://www.shabnamromani.com/books.html

شعر و سخن - مضامین
٢٠٠٣ سے ٹورانٹو سےشائع ہونے والا پھلا اردو ویب میگزین
http://www.sherosokhan.com/id34.html

تسلیم الہی زلفی - مضامین - تحقیق، تجزیہ، نقطہ و نظر
تسلیم الہی زلفی کی ویب سائٹ- جس میں آپ نامور شاعر، ادیب اور ٹیلی کاسٹر، تسلیم الہی زلفی صاحب کے فن و شخصیت کے حوالے سے تعارف کے علاوہ برصغیر کے جید اہل ادب کے تاثرات، زلفی صاحب کی شاعری و نثری نگارشات اور تصویری البم دیکھ سکیں گے
http://www.zulfi.ca/mybooks/0574.htm

تنظیم اسلامی ۔ اردو آرٹیکل
تنظیم اسلامی ایک مذہبی ویب سائٹ ہے جہاں پر اسلام اور موجودہ حالات پر اردو زبان میں آرٹیکل پڑھ اور ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں٫
http://www.tanzeem.org/articles/uarticles.asp

درس قرآن ۔اسلامی مضامین
درس قرآن ایک اسلامی ویب سائٹ ہے جہاں آپ کی معومات کے لیے اسلامی مضامین شائع کیے جاتے ہیں۔
http://www.darsequran.com/articles/articles.php

باشعور پاکستان
بہت ہی مشہور اور قابل احترام دانشوروں کے موجودہ پاکستان کے سیاسی و معاشی حالات پر نہایت ہی پرمغز تجزیوں سے بھرپور آرٹیکل یہاں پر شائع کیے جاتے ہیں۔
http://www.bashaoorpakistan.com/

اسلامک اکیڈمی ۔ اردو مضامین
علماء اہلسنت کے تحقیق سے بھرپور مضامین پڑھنے کے لیے آپ کا ایک اچھا انتخاب
http://www.bashaoorpakistan.com/

آرٹیکل بلاگ
اہل دانش کے تازہ ترین آرٹیکلز کے لیے ایک بہترین بلاگ
http://www.pkcolumns.com/

اردو مضامین
اسلام کے مختلف مسائل پر لکھے گئے چند بہترین مضامین جو آپ اردو زبان میں آن لائن پڑھ سکتے ہیں۔
http://www.alahazrat.net/islam/urdu-article.php

اردو اے کام ۔ مضامین
یہ اردو کی ایک مکمل ویب سائٹ ہے جہاں پر آپ صحت وصفائی، سیاست، اسلام اور دیگر کئی اہم موضوعات پر مضامین پڑھ سکتے ہیں۔
http://www.urdua.com/articles/

جامعہ حفصہ اردو فورم
جامعہ حفصہ اردو فورم پر آپ کو دلچسپ موضوعات پر بہت اچھے اور سبق مضامین پڑھنے کو ملیں گے۔
http://www.jhuf.net/forumdisplay.php?73-Urdu-Articles

دی اردو مضامین
مختلف عنوانات یعنی پاکستان کی سیاست، تاریخ اور جغرافیہ کے بارے میں سیر حاصل مضامین پڑھیں۔
http://www.theurdu.com/urdu/mazameen/mazameen.htm

ادبی اردو مضامین
ادبی مضامین آن لائن فری پڑھیں۔
http://urduadab.wetpaint.com/page/Adabi+Mazameen

کتاب گھر اردو مضامین
اعلی قسم کے اردو ادبی مضامین کی کتابیں آن لائن پڑھیں۔
http://kitaabghar.net/dir/index.php?action=displaycat&catid=11

انقلاب اردو مضامین
تازہ بہ تازہ صحت مند تنقیدی مضامین آن لائن پڑھیں۔
http://www.inquilab.com/adab/adb-indx.htm
کچھ دیگرمفیدسائٹس



DarulUloom Deoband saharanpur www.darululoom-deoband.com
darul uloom Nadwatululama Lucknow u.p. www.nadwatululama.org
khanqah imdadia ashrafia shah hakim muhammed akhtar saheb d.b. www.khanqah.org
khanqah maulana sajjad nomani saheb d.b. www.taubah.org
bayanat (lecture)akabir ulamay e kiram www.islamibayanaat.com
islamic books & speaches www.tauheed-sunnat.com
islamic books, articles ,bayanat,& more www.deeneislam.com
books & audios of hazrat thanvi,r.a.& motabar ulama www.jamiaashrafia.org
ulama e deoband site www.thedefendersoftruth.com
the shariah boa[align=right]rd of america,mufti navalurrahman's lectures & online fatwa in english www.shariahboard.org
maulana yusuf ludhiyanvi's,r.a.work & khatm e nubuvvat,aap ke masayil aur unka hal www.shaheedeislam.com
jamia islamia canada,islamic ebooks,& audio sections www.jamiaislamia.org
online quran listening by deffirent reciter & translation also available in urdu by hazrath thanvi,r.a.& in english,french.malaysian,spanish,turkish,indonesian by other translater. www.quranexplorer.com
islamic fiqah acadmy india www.ifa-india.org
an arabic popular library through website www.saaid.net
maulana muhammed yusuf ludhiyanvi rahmatullahi alaih. www.shaheed-e-islam.com
maulana abulhasan ali hasani nadwi centre.dar e arafat ,takya kalan,rae bareli.up.india (english,hindi,arabi,urdu,) www.abulhasanalinadwi.org
maulana zulfiqar ahmed naqshbandi d.b. www.tasawwuf.org
mufti sayeed khan saheb kjalifa hazrat maulana ali miya saheb rahmatullahi alaih www.seerat.net​
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اراکین سے عرض ہے کہ ویب سائٹ کا لنک شیئر کرنے سے پہلے اسکی معتبریت دیکھ لیں۔
 

محمد نعمان

وفقہ اللہ
رکن
محترم مفید ویب سائیٹس کی بہترین شراکت کے لیے بہت شکریہ۔ جزاک اللہ

مگر یہاں ایک بات کہنا ضرور چاہوں گا کہ یہ ایک مسلکی فورم ہے، جس کی نسبت اہلسنت والجماعت دیوبند کی طرف ہے، اور یہاں آنے والے قارئین بھی یہی مسلکی ذہن لے کر یہاں آتے ہیں، اسی لیے یہاں ایسے ربط دینے اور ایسے مواد سے اجتناب برتنا چاہیئے جو ہمارے مسلک سے میل نہیں کھاتے۔ کیونکہ آج کل دینی شعور نہایت کمزور ہیں، اس لیے ایسے روابط جو ہمارے اس فورم کے ذریعے معتبر شخصیات کی طرف سے دیے جاتے ہیں، اکثر لاعلم قارئین ان روابط پر جا کر فتنوں میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ اس لیے ہمیں اس سے احتیاط برتتے ہوئے اجتناب کرنا چاہیئے۔ مثال کے طور پر آپ نے اوپر شیعہ و بریلوی مسلکی ویب سائیٹس کے روابط بھی دیے ہیں جو کسی طرح سے اس فورم پر دینا ٹھیک نہیں۔چونکہ آپ نے اردو کے فروغ کی نیت سے وہ ربط دیے ہیں، تو شاید کچھ لوگ جواز پیش کرین، مگر یہاں اردو کے فروغ سے زیادہ نقصان کا اندیشہ ہے، اور وہ بھی فکری و نظریاتی نقصان کا، اور علماء کا اصول ہے کہ بڑے فائدہ کو بھی چھوٹے نقصان کے اندیشے سے چھوڑ دیتے ہیں، اور یہاں تو نقصان بڑا اور فائدہ معمولی ہے۔

“ آپ کا پوسٹ کے اوپر دیا گیا نوٹ پڑھنے کے باوجود میری یہی رائے و مشورہ ہے ‘
نہایت احترام کے ساتھ عرض ہے۔ امید ہے دل میں کسی قسم کی کوئی خفگی نہیں آئے گی۔ جزاک اللہ خیرا
 

عاکف آزاد

آزاد لوگ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی پوسٹ دیکھی۔ ماشاء اللہ بہت عمدہ کلیکشن ہےآپ سے التماس ہے کہ ہماری ایک ویب سائٹ باحثین علوم اسلامیہ ہے جو اسلامی تحقیق سے وابستہ لوگ استعمال کرتے ہیں۔ اگر آپ اس ویب سائٹ کو اپنی لسٹ میں شامل کرلیں تو نوازش ہوگی۔
والسلام مع الاکرام
http://bahiseen.com/
 
Top