کوئی ہے؟

ابن ہمام

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
دوستو کیا ’’ انفاس العارفین ‘‘ تصنیف شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کا متن کہیں سے کسی طرح مل سکتا ہے؟
برائے مہربانی مدد کریں!
عبد الباری ندوی
 
مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
تولیجئے ناصرنامی مددگارنصرت کے لئے حاضرہے۔یہ کتاب انڈیاکے ضلع مظفرنگرکے قریہ پھلت کے جامعہ شاہ ولی اللہ کے مہتمم منتظم حضرت مولانامحمدطاہرندوی اوراسی مدرسہ کے بانی وموسس محترم مولانامحمدکلیم صدیقی مدظلہ سے باٌسانی مل سکتی ہے۔اوراسی طرح مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں محترم پروفیسریسین مظہرصاحب( لکھیم پوری) سے بھی مل سکتی ہے۔​
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
تولیجئے ناصرنامی مددگارنصرت کے لئے حاضرہے۔یہ کتاب انڈیاکے ضلع مظفرنگرکے قریہ پھلت کے جامعہ شاہ ولی اللہ کے مہتمم منتظم حضرت مولانامحمدطاہرندوی اوراسی مدرسہ کے بانی وموسس محترم مولانامحمدکلیم صدیقی مدظلہ سے باٌسانی مل سکتی ہے۔اوراسی طرح مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں محترم پروفیسریسین مظہرصاحب( لکھیم پوری) سے بھی مل سکتی ہے۔
مفتی صاحب
نے کتابیں تلاش کرنے کے لئے جن رکھا ہوا ہے
 
سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
حسن خان نے کہا ہے:

کیا واقعی ایسا ہے؟
 
مفتی صاحب بے حد شکر گذار ہوں
مگر اطلاعا عرض ہے کہ ان دونو‍‌ں جگہوں پر یہ موجود نہیں ہے،کاندہلہ ہو آیا ہوں ،گنگیرو ہو آیا ہوں
براہ کرم اپنے جن کو تلاش پر لگائیے
بڑا ثواب ملے گا
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
ابن ہمام نے کہا ہے:
حسن خان نے کہا ہے:
تولیجئے ناصرنامی مددگارنصرت کے لئے حاضرہے۔یہ کتاب انڈیاکے ضلع مظفرنگرکے قریہ پھلت کے جامعہ شاہ ولی اللہ کے مہتمم منتظم حضرت مولانامحمدطاہرندوی اوراسی مدرسہ کے بانی وموسس محترم مولانامحمدکلیم صدیقی مدظلہ سے باٌسانی مل سکتی ہے۔اوراسی طرح مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں محترم پروفیسریسین مظہرصاحب( لکھیم پوری) سے بھی مل سکتی ہے۔
مفتی صاحب
نے کتابیں تلاش کرنے کے لئے جن رکھا ہوا ہے

مفتی صاحب بے حد شکر گذار ہوں
مگر اطلاعا عرض ہے کہ ان دونو‍‌ں جگہوں پر یہ موجود نہیں ہے،کاندہلہ ہو آیا ہوں ،گنگیرو ہو آیا ہوں
براہ کرم اپنے جن کو تلاش پر لگائیے
بڑا ثواب ملے گا
دارالعلوم منہاج الدعوۃ الہیڑی میں تشریف لائیے اور یہ کتاب لے جائیے!
 
Top