ہمارے بزرگ نہایت شفیق ،کرم فرما حاجی محمد عنایت اللہ شریف صاحب
گزارش کرہے ہیں تما م قارئین کرام صحت یابی۔ کاروبار میں ترقی اور کچھ الجھے ہوئے مسائل کیلئے دعا فرمائیں ۔خصوصا کل کے دن ایک نہایت کاروباری معاملہ طے ہو نا ہے اس کیلئے خصوصی دعا فرمائیں ۔اللہ تعالیٰ بہتری کا معاملہ فرمائے ،تمام امور حسن خوبی طے ہو جا ئیں۔ والسلام