اس سادگی میں عزت سادات بھی گئی

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
اس سادگی میں عزت سادات بھی گئی
فرمایا :کہ ہمارے ایک عزیزتھے انہوں نے زیادہ نکلنے کی نیت سے داڑھی منڈائی پھر بڈھے ہوگئے تمام عمر داڑھی نہیں نکلی ،اللہ میاںکا ایسا قہر نازل ہوا۔
(تہانوی)
 
Top