ناصرمظاہری کی علمی نصرت فرمائیں

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
ناصرمظاہری کی علمی نصرت فرماکرناصرکومنصوراورخودکوناصربنائیں۔
مجھے امپیج قرآن اردوترجمہ کے ساتھ مطلوب ہے رہنمائی فرمائیں۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آپ کے حکم کے آگے سر تسلیم خم کر چکا ہوں اور آپ کے حکم کو بجالانے کی کوشش کر رہا ہوں ان شاءاللہ مجھے اگر کہیں دستیاب ہوگیا تو ضرور آپ کی خدمت میں حاضر ہونگا

دوسرے ساتھیوں سے درخواست کروں گا اگر آپ کے علم میں ہوتو ضرور بتائیں شکریہ

والسلام
 
مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
میرے پاس امپیج میں قرآن کریم کامتن توہے،اورہاں صرف ترجمہ بھی ہے،لیکن دونوں چیزیں الگ الگ ہیں۔میں ایساقرآن امپیج میں چاہتاہوں جس کے متن کے ساتھ ساتھ ترجمہ چلتارہے اورترجمہ بھی اپنے بزرگوں کاہو،مثلاً حضرت تھانوی،حضرت شیخ الہند،حضرت لاہوری وغیرہ۔
 
ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
میرے پاس امپیج میں قرآن کریم کامتن توہے،اورہاں صرف ترجمہ بھی ہے،لیکن دونوں چیزیں الگ الگ ہیں۔میں ایساقرآن امپیج میں چاہتاہوں جس کے متن کے ساتھ ساتھ ترجمہ چلتارہے اورترجمہ بھی اپنے بزرگوں کاہو،مثلاً حضرت تھانوی،حضرت شیخ الہند،حضرت لاہوری وغیرہ۔

حضرت آپ ان پیج کی بات کر رہے ہیں یا امیج کی ؟؟
 
Top