آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میں سوچ رہا ہوں
کشتی پے کتنے لوگ میرے ساتھ ساتھ تھے
طوفاں کی زد میں آئے تو تنکا نہیں ملا
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
میں سوچ رہی ہوں آپ کو بھی بہت شوق ہے کشتی میں بیٹھنے کا ؟ایک بار میں تو گرنے والی تھی اففففف اگر میں پانی میں گر جاتی تو کیا ہوتا :puke!
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سیما نے کہا ہے:
میں سوچ رہی ہوں آپ کو بھی بہت شوق ہے کشتی میں بیٹھنے کا ؟ایک بار میں تو گرنے والی تھی اففففف اگر میں پانی میں گر جاتی تو کیا ہوتا :puke!

جی سیما ایک دن ہم سب لوگ کشتی پر بیٹھنے کی نیت سے گئے ''اتنی زور کی بارش ''آئی کہ ...........اللہ کی پناہ سارا شوق ختم ہو گیا.
 

عتیق

وفقہ اللہ
رکن
بہت خوب اچھا دھاگہ ہے .ہم اپنے ذہنی خیالات کا اظہار کرسکتے ہیں.....


:->~~ :->~~ :->~~

میں اس وقت کراچی کے حالات کب ٹھیک ہونگے اس بارے میں سونچ رہا ہوں
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میں بھی سوچ رہا ہوں ہمارے ملک کو کس دشمن کی نظر لگ گئی؟
اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا رحم وکرم فر مائے.آمین
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میں سوچ رہا ہوں خصوصا آج رات عالم اسلا کیلئے دعا ئیں مانگنی بہت ضروری ہے
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
میں سوچ رہی ہوں اسلامک فورم پر اسلام کا جھنڈا بہت سوٹ کریگا ،ویسے میں نے یہ بات 2 نوں فومز کے لیے سوچھ رہی تھی اچھی بات ہے اپنے ملک کا فلگ پر اسلام کا تو اور بھی پیارا لگے گا اسلاملک فومز ہونے کی وجہہ سے ،
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
میں سوچ رہی ہوں کل تو ہم نے روزہ رکھنا ہے آپ پاکستان اور انڈیا میں کب روزہ ہو گا کاش ہم سب ایک دن روزہ اور عید مناتے تو کتنا اچھا ہوتا ہے نا؟
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میں سوچ رہا ہوں میرا مولیٰ کتنا کریم ہے جس نے ہم جیسے گنہگاروں کو یہ ماہ مبارک عطافر مایا
ورنہ کہاں تھے ہم کہاں یہ نکہتِ گل
خدائے پاک تری مہربانی
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
میں سچ رہی ہوں رمضان کے 8 روزے کتنے جلدی سے گزر گئے

میں سوچ رہی ہوں رمضان کے 8 روزے کتنے جلدی سے گزر گئے
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
میں سوچ رہی ہون کل میری ایک فرینڈ ہے زینب اسکا اوپریشن ہے میں دعا کے لیے ایک تھریڈ شروع کرتی ہون
ابھی جا کر دھاگہ بنا لیتی ہوں
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
میں یہ سوچ رہا ہوں کہ مجھے کیا سوچنا چاہیے، کوئی ایسی سوچ جو آپ سب کو سوچوں میں ڈال دے.[]---
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
آپ کی سوچ نے مجھے سوچ میں ڈال دیا کہ مجھے آپ کی بھولی ہوئی سوچ کے بارے میں سوچنا چاہیے۔
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
میں سوچ رہی ہو آپ نے جو دستخط بنائے ہیں ان کو مڈل میں کر دو اور کوئ کلر بھی کر لو سائز بھی بڑا کرو تو اچھا ہو گا جب بھی اپکا لکھا کچھ پڑھتی ہون تو لگتا ہے یہ ابھی ابھی آپ نے لکھا ہے ۔ چلو ابھی یہ کام تو کر لیں پلزز میں سوچ رہی ہون شاید میری مسکراہٹ کی بات ہو رہی ہے پر جب اپ کے دستخط پر نظر پڑ جاتی ہے تو []==[]%||:-{ :-(||> :-(||> :-(||> :-(||>
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
آپ کے سوچنے کے انداز کے بارے میں سوچا تو میری سوچ کے پرخچے اڑ گئے۔

آپ کیا کہنا چاہتی ہیں۔ مجھے میرا سگنیچر نظر نہیں آرہا۔۔۔ کیوں۔۔۔؟

فورم کا ہیڈر بدل گیا ہے، ابھی ابھی۔ مبارک ہو۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top