یوں سو کر نہ گزار دے اٹھ ملنے کی گھڑی ہے
خوشبو میں نہائی ہوئی دیکھ یہ شب کھڑی ہے
رکھ سجدے میں اور محو گفتگو ہو جا حسن
رحمت کا نزول ہےاور تجھے سونے کی پڑی ہے
خوشبو میں نہائی ہوئی دیکھ یہ شب کھڑی ہے
رکھ سجدے میں اور محو گفتگو ہو جا حسن
رحمت کا نزول ہےاور تجھے سونے کی پڑی ہے