چھری کی دھار

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
محمد ارمغان نے کہا ہے:
نیندِ غفلت سے جاگو، منزل ابھی دُور ہے
دیکھو باغِ خدا میں انتظار کر رہی حور ہے

ہمیں حوریں نہیں بس دیدار خدا چاھئے
ہمیں اپنی چاھتوں کا کچھ ایسا صلہ چاھے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہمیں حوریں نہیں بس دیدار خدا چاھئے
ہمیں اپنی چاھتوں کا کچھ ایسا صلہ چاھے
مولانا!
صلہ میں ہی دیدار حور ہے اور دیدار حور میں خلاق عالم رب ذوالجلال کی اعلی ترین صناعی ہے یعنی جب مصنوع کا یہ عالم کہ حوش وہواش گم ہو جا ئیں تو صانع(اللہ تعالی) کے دیدار کی تاب کس میں ہے(لن ترانی )۔رہی بات دیدار کی تو جنت میں دونوں ہاتھ میں لڈو ہونگے۔یعنی دیدار خداوندی بھی اور حور بھی ۔پھر ایک کی تمنا چہ معنی دارد۔میرا خیال ہے بزرگوں سے اس طرح کے جو اقوال منقول ہیں وہ غلبہ حال کی وجہ سے ہیں۔
 
Top