ق
قاسمی
خوش آمدید
مہمان گرامی
آنچل
مقدس ہے وہ آنچل جو ماں کے سر کی زینت بن جائے۔
حسین ہے وہ آنچل جو محبوب کے مکھڑے پر چلمن بن کر گرے۔
یاد گار ہے وہ آنچل جو بھا ئی کی عزت بن جا ئے۔
عظیم ہے وہ آنچل جو بیٹی کا محافظ بن جائے۔
بدبخت ہے وہ آنچل جو کسی بے غیرت کے پیروں تلے روندا جائے۔