[size=xx-large]طیبہ کی طرف ہو سفر آس مجھے لگی ہے
آپ کے در پہ رہنا یہ میری زندگی ہے
کہاں طور سینا کہاں حسن جنت
سب سے حسین آقا آپ کی گلی ہے
جس کو قرب آپ کا مل گیا ہے آقا
دونوں جہاں میں اس کی بات بنی ہے
اس کے مقدر کا کیا کہنا اے حسن
جس کو مدینے میں جگہ ملی ہے
حسن خان کی ڈائری سے از کلام حسن خان 28 اکتوبر 2002
آپ کے در پہ رہنا یہ میری زندگی ہے
کہاں طور سینا کہاں حسن جنت
سب سے حسین آقا آپ کی گلی ہے
جس کو قرب آپ کا مل گیا ہے آقا
دونوں جہاں میں اس کی بات بنی ہے
اس کے مقدر کا کیا کہنا اے حسن
جس کو مدینے میں جگہ ملی ہے
حسن خان کی ڈائری سے از کلام حسن خان 28 اکتوبر 2002
[/size]