جس ورق پہ نام محمد رقم ہوتا ہے
وہ اہل ایماں کے لئے محترم ہو تا ہے
سعادت کے چشمے پھوٹے وہاں سے
جہاں پہ میرے آقا کا قدم ہوتا ہے
عدو کے لئے بھی رحمت کی دعائیں
یہ وہ در ہے جہاں کرم ہو تا ہے
اونٹ کے مالک سے فر مایاآپ نے
اس پہ رحم کر یہ قابل رحم ہوتا ہے
سلسلہ نبوت کے آپ آخری نبی
سلسلہ نبوت آپ پہ ختم ہو تا ہے[
صل اللہ علیہ وسلم وہ اہل ایماں کے لئے محترم ہو تا ہے
سعادت کے چشمے پھوٹے وہاں سے
جہاں پہ میرے آقا کا قدم ہوتا ہے
عدو کے لئے بھی رحمت کی دعائیں
یہ وہ در ہے جہاں کرم ہو تا ہے
اونٹ کے مالک سے فر مایاآپ نے
اس پہ رحم کر یہ قابل رحم ہوتا ہے
سلسلہ نبوت کے آپ آخری نبی
سلسلہ نبوت آپ پہ ختم ہو تا ہے[
حسن خان کی ڈائری سے کلام حسن خان 14 اگست 2002