عشق مصطفی صل اللہ علیہ وسلم

سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
جس دل کو عشق مصطفی گوارہ نہیں ہے
جہاں میں کہیں بھی اس کا گزارہ نہیں ہے
آپ کے عشق میں کٹ جاے گردن میری
یہ سودا ہے ایسا جسمیں خسارہ نہیں ہے
دنیا کے حسین منظر کیا بتاتے ہو مجھے
در مصطفی سے حسیں کوئی نظارہ نہیں ہے
جس کے دل میں عشق مصطفی نہیں ہے
قسم رب کی وہ بندہ رب کاپیارا نہیں ہے

صل اللہ علیہ وسلم
از کلام حسن خان 5 جنوری 2002
 
Top