میں مدینے جاوں

سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
[size=x-larg[color=#006400][align=center]e]اے میرے رب
ہیں کام تیرے سب
بنادے کوئی سبب
میں مدینے جاوں
وہاں میرا جانا
مدینہ ہو ٹھکانہ
رہے آنا جانا
یوں پیاس بجھاوں
میری ہو نظر
سامنے ہو در
زندگی ہو بسر
روضے پہ آنکھیں ٹکاوں
آقا کی نسبت
یہ ہی ہے عظمت
جنت کی سنگت
اسی نسبت پہ مر جاوں
حشر کی ہو سختی
ہر کوئی کہے نفسی
آقا کہیں امتی
میں بھی بخشا جاوں
صل اللہ علیہ وسلم
از کلام حسن خان 14 فروری 2006
[/size][/align][/color]
 
Top