السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ کرے اس خوبصورت فورم کے سب دوست ، بھائی اور بھنیں ہمیشہ خوش رہیں.
میں بہت معذرت چاہتاہوں اور معافی کا طلب گار ہوں کہ اک زمانے تک یہاں سے بلااطلاع غائب ہوکر
دور چلا گیا ہوں ، بلکہ دنیائے نیٹ کو ہی خیر باد کہہ چکاہوں، نھ جانے کب تک.
اس لیے کہ نیٹ کے ہوتے ہوئے کام متاثر ہوجاتاہے اور یاد رکھیں کہ نیٹ کے نقصانات بھی بہت ہیںاگر غلط استعمال کیا تواورشاذ ونادرہی کوئی بچ سکتا ہے نیٹ کے ناجائز استعمال سے.
ممکن ہے کہ میں شاید کبھی اس میدان میں دوبارہ نھ آسکوں . پھر بھی گاہے بگاہے آنا ممکن ہے
اگر میری طرف سے کسی کا دل دکہ گیاہو ، کوئی مجہ سے ناراض ہو تو براہِ کرم مجھے ضرور معاف کردیں، زندگی کا کوئی بھر وسہ نہیں
نھ جانے بلالے پیا کس گھڑی
تو دیکھتی رہ جائے تکتی کھڑی کی کھڑی
میںآپ سب کو ایک اہم ترین نصیحت کرنا چاہتاہوں کہ اللہ کے لیے گناہ چھوڑدیں، خاص طور پر بدنظری،فلم گانے میوزک ، موسیقی اور شراب جوا و زنا وغیرہ جیسے خبیث گناہ.
اور نماز کی پابندی بہر صورت کریں، والدین کی خدمت اپنی سعادت سمجھیں، اور بیویوں کے حقوق کا خاص خیال رکھیں
اور خدارا نیٹ کا غلط استعمال ہرگز نہ کریں.
یقین کریں کوئی بھی گناہ انسان کا سکون برباد کردیتاہے:
ساتویں صدی کے اہم ترین بزرگ اور اللہ والے مولانا جلال الدین رومی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اے دوست : اگر آپ کے اندر ایک گناہ بھی ہے تو دوزخ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ، آپ کی ذات خود جھنم ہے.
بس اصلاح نفس کی فکر کریں اور اللھ کو خوب مناتے رہیں، کسی پر ظلم نہ کریں.
اور اپنی اصلاح کے لیے یہ دو ویب سائیٹ ان شاء اللہ آپ کی زندگی میں ایسا انقلاب لائیں گی کہ آپ اللھ کے کامل بندے بن جائیں گے، اس میں آڈیو بیانات ضرور سنیں اور کتابیں بھی لازمًا پڑھیں.
نوٹ: دونوں بزرگوں کے نام پر کلک کرنے سے الگ الگ سائیٹ کھل جائے گی
حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمّد اختر صاحب
حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ صاحب
اور مجھے اپنی نیک دعاؤں میں ضرور یاد فرمایا کریں، خاص طور پر دعا جب دل سے نکلے تو میرا نام زبان پر لازمًا آناچاہیے.
والسلام:
آپ سب کا چھوٹا بھائی .مجیب