مجھے فخر ہے آپ کے نام پر

سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
نام لیتا ہوں آقا کا ہردم میں بڑا کرم ہوا رب کا اس غلام پر
چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے رہوں پڑھتا درود آقا خیر الانام پر
قرباں کر دوں میں دنیا کی سب دولتیں کو ثر کے ایک جام پر
نہ مجھے غرور ہے خود پر نہ مجھے سجودر پر نہ مجھے قیام پر
نہ حسن صورت نہ ہی حسن سیرت نہ شعر پر نہ حسن کلام پر
مگر اے پیارے آقا میرے حسن کو فخر ہے بس آپ کے نا م پر[

ا
ازکلام حسن خان 20010
 
Top