امام اعظم کی شان میں حضرت امام شافعی کاارشاد

zakwan

وفقہ اللہ
رکن
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ
آپ رحمۃ اللہ علیہ علمِ حدیث میں امام مالکؒ، اسماعیل بن جعفرؒ، ابراہیم بن یحییٰ رحمہم اللہ وغیرہم کے شاگردِ رشید ہیں اور امام احمد بن حنبلؒ، ابوحمیدؒ، بویطیؒ، ابوثور رحمہم اللہ وغیرہم کے استاذ محترم ہیں۔
(تذکرۃ الحفاظ:۱/۳۶۱)
 
Top