امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ آپؒ فرماتے تھے کہ لوگ فقہ میں امام ابوحنیفہؒ کے محتاج ہیں؛ کیونکہ فقہ اور اس کی دقیق باتوں کے وہ ماہر ہیں۔ (سیراعلام النبلاء:۶/۴۰۳)