شریک القاضی رحمۃ اللہ علیہ کاارشاد

zakwan

وفقہ اللہ
رکن
شریک القاضی رحمۃ اللہ علیہ
آپؒ حفاظِ حدیث میں سے ہیں، آپ کی وفات سنہ۱۷۷ھ میں ہوئی ۔
(تذکرۃ الحفاظ:۱/۲۳۲)
آپؒ فرماتے ہیں کہ امام ابوحنیفہؒ کتابوں کے مطالعہ میں مشغول رہتے اور بہت زیادہ خاموش رہا کرتے تھے، امت کی فکر میں رویا کرتے تھے، بہت کم گفتگو کرتے؛ اکثراوقات علمی کاموں میں مصروف رہا کرتے تھے۔
(سیراعلام النبلاء:۶/۴۰۰)
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
سبحان اللہ۔ رحمہم اللہ تعالیٰ
امت کی فکر میں رویا کرتے تھے۔
افسوس! اُن کو تکلیف پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رکھی مخالفین و حاسدین نے ،اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے۔
 
Top