ہمارے دوست مفتی ابوالکلام صاحب مظاہرعلوم میں استاذہیں ان کوکلکتہ میں ایک غیرمقلدمل گیا،غیرمقلدنے حسب عادت چھیڑخانی کی اورمفتی صاحب سے کہنے لگاکہ آپ لوگ امام ابوحنیفہ کی تقلیدکرتے ہیں لیکن میں حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداکرتاہوں۔
مفتی صاحب نے برجستہ اس کے کلین شیوچہرے پرہاتھ پھیرتے ہوئے کہاکہ کیایہی تقلیدکرتے ہو؟شرم نہیں آتی ہے نبی کی تقلیدکانعرہ لگاتے ہواوران ہی کی سنت کاجنازہ نکالتے ہو؟مجھے بتاؤکہ کبھی بھی سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ڈاڑھی منڈائی ہے۔