ہمارے دوست مفتی ابوالکلام صاحب قاسمی نہایت ہی عمدہ صلاحیتوں کے حامل استاذحدیث ہیں،وہ غیرمقلدین کے اعتراضات اوران کے جوابات پرتحریری کام کررہے ہیں،موصوف پہلے سے ہی غیرمقلدین کےخادم رہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ جملہ غیرمقلدین اپنے جاہلانہ،عامیانہ اورمتعصبانہ اعتراضات صرف ان ہی سے کریں لیکن وہ انٹرنیٹ کوتضییع اوقات سمجھتے ہیں۔
اس لئے میں جملہ غیرمقلدین سے اپیل کرتاہوں کہ ہوش مندانہ اورشائستہ سوالات(اگرحق بات ماننے کامزاج رکھتے ہوں تو)اس فورم پرمیرے ذریعہ کریں ان کوان کے سوالات کے جوابات کم ازکم دویاتین دن میں مل جایاکریں گے۔ان شأ اللہ
غیرمقلدین کے سوالات کاپیشگی شکریہ۔