گلاب خان جی صاحب ہر فورم کے اپنے قوانین اور اپنی پالیسی ہوا کرتی ہے ۔خواہ راس آئے نہ آئے ۔گلاب خان نے کہا ہے:بہتر جناب آپ جو کتاب ڈلیٹ کرنا چا ہیں کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے الغزالی کے قوانین کا پتا نھی تھا اس کے لیے سوری اور نا ہی اب پتا ہے اس لیے مے ادہر اب کچہ نھی لگاوں گا جو لگا دیا دل چا ہے قبول کریں یا ڈلیٹ کریں مجھے الجہن والی جگے راس نھی اللہ حافظ